Search Bar

آرمی چیف جنرل قمرباجوہ کا پہلا غیرملکی دورہ،کہاں جارہے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کےلئے جلدہی سعودی عرب جائیں گے ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق جنرل قمرجاوید باجوہ عمرہ کی ادائیگی کے علاوہ سعودی عرب کے اعلی سول وفوجی حکام سے ملاقاتیں بھی کرینگے ۔واضح رہےکہ گزشتہ دنوں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آرمی چیف ہائوس میں محفل میلاد النبی  ﷺ کاانعقادکیاتھااورمہمانوں کی اپنے ہاتھوں سے تواضع کی تھی

Post a Comment

0 Comments